ابنا: شامی حکومت نے اپنے وعدے کے مطابق کوفی عنان کے مجوزہ منصوبے پر عمل شروع کردیا ہے شامی حکومت نے کوفی عنان کو لکھے ایک خط میں واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ اور سعودی عرب نواز دہشت گردوں نے کوئی حملہ کیا تو حکومت اس حملے کا جواب دينے کے ليے آزاد ہوگي. .......
/169